لَوْ كَانَ فِيهِمَا آلِهَةٌ إِلَّا اللَّهُ لَفَسَدَتَا ۚ فَسُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا يَصِفُونَ
Had there been therein (in the heavens and the earth) gods besides Allah, then verily both would have been ruined. Glorified be Allah, the Lord of the Throne, (High is He) above what they attribute to Him!
اگر آسمان و زمین میں سوائے اللہ تعالیٰ کے اور بھی معبود ہوتے تو یہ دونوں درہم برہم ہو جاتے، پس اللہ تعالیٰ عرش کا رب ہے ہر اس وصف سے پاک ہے جو یہ مشرک بیان کرتے ہیں۔
[Al-Quran, Surat Al-'Anbiya 21, Verse 22, Part 17]