• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"اھلبیت سے محبت کچھ فائدہ نا دے گا جب تک "سنتِ رسول" پر عمل پیرا نہ ہوں

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
"اھلبیت سے محبت کچھ فائدہ نا دے گا جب تک "سنتِ رسول" پر عمل پیرا ہوتے ہوئے اہلسنت یعنی سنتِ رسول عمل کرنے والا نا بنا جائے"

شیعہ رافضی ھمیشہ چیختے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا میں تم دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں قرآن و میرے اھلبیت ..
بیشک ھمیں اس سے اختلاف نہیں لیکن خود اھلبیت نے محبِ اھلبیت ان کو ک کہا ہے جو اھلسنت ہو یعنی قرآن و سنت پر عمل کرنے والا اور جو سنتِ رسول کو چھوڑ کر خود کو "محبِ اھلبیت" کہے اس کو یہ کچھ بھی فائدہ نا دے گا....

ملا باقر مجلسی صاحب اپنی کتاب "حق الیقین جلد دوم صفحہ نمبر 229 پر صحیح سند کے ساتھ روایت کرتے ہیں کہ
"امام محمد باقر نے فرمایا اے جابر کیا وہ شخص جو تشیع کا دعوی کرنے پر ہی اکتفاکرتا ہے اسی کے ساتھ ھماری محبت کا دعوی کرتا ہے خدا کی قسم وہ ھمارا شیعہ نہیں "مگر وہ جوخدا کی نافرمانی سے پرہیز کرتا ہو اور اس کی اطاعت کرتا ہو"

اے جابر پہلے لوگ ھمارے شیعوں کو تواضع, فروتنی, خدا سے بیحد خوف, اسے بہت یاد کرنے, کثرت سے روزہ و نماز, ماں باپ کیساتھ نیکی, فقیر ,ھمسایوں ,مسکینوں اور قرضداروں یتیموں کے حالات پر مہربانی اور گفتگو میں سچائی, تلاوتِ قرآن اور لوگوں کیساتھ سخت زبانی سے پرہیز, اور اپنے لوگوں اور رشتہ داروں پر ہر چیز میں امانت و مہربانی کے ساتھ عمل پر پہچانے جاتے تھے...

یہ سن کر جابر نے کہا یابن رسول اللہ آپ کے شیعوں میں تو یہ صفات نہیں پاتا ہوں..

(یعنی شیعہ آئمہ کے وقت سے ہی سنتِ رسول سے ہٹ گئے تھے)

حضرت نے فرمایا: جابر باطل طریقوں پر مت چلو مرد کے لئے یہی کافی ہے کہ کہے علی کو دوست رکھتا ہوں حالانکہ جنابِ رسول خدا (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) سیدنا علی سے بہتر ہیں اور عملِ رسول (سنت) کو بجا نہیں لاتا اور آنحضرت(صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت کی پیروی نہیں کرتا تو وہ محبت "اسے کچھ فائدہ نا دے گی"
(اللہ اکبر اھلبیت کی محبت تب ہی فائدہ دے گا جب سنتِ رسول پر عمل ہو ورنہ سیدنا علی اور اھلبیت کی محبت کچھ فائدہ نا دے گی اور الحمد للہ اھلسنت کا منہج یہی ہے کہ سنتِ رسول پر بھی قائم ہیں اور اھلبیت سے محبت بھی رکھتے ہیں )

امام محمد باقر مزید فرماتے ہیں

"خدا اور خلق کے کسی شخص کے درمیان کوئی رشتہ داری نہیں ان میں خدا کے نزدیک زیادہ گرامی وہ شخص ہے جو زیادہ پرہیزگار ہو اور خدا کی عبادت میں زیادہ عمل کرنے والا ہو "خدا کی قسم خدا کا تقرب نہیں حاصل کیا جاسکتا مگر اس کی اطاعت سے "ھمارے ساتھ ہونق آتشِ جھنم سے بیزاری نہیں اور ھماری خدا پر کوئی حجت نہیں "
اللہ اکبر علی جھنم و جنت کا بانٹنے والا ہےچکا عقیدہ زمین میں دفن ہو گیا اللہ اکبر..
جو شخص خدا کا نافرمان ہے وہ ھمارا دشمن ہے..
اللہ اکبر.
رسول اللہ نے قرآن و اھلبیت کو امت مسلمہ میں چھوڑا اور اھلبیت نے اپنا سچا محب اور ماننے والا اس کو کہا جو سنتِ رسول پر چلے اور اھلسنت بن کر دکھائے اھلبیت خود بھی اھلسنت تھے اور سنتِ رسول کی دعوت بھی دی محض اھلبیت اھلبیت چیخنے سے کچھ نہیں ہوگا اللہ کے نزدیک مرتبہ متقیوں اور سنتِ رسول پر چلنے والے کا بلند ہے محض حب اھلبیت کے نعرے بلند کرنے والوں کا نہیں جو رسول اللہ کے صحابہ اور ازواج کو گالیاں دے اور سنت پر عمل ترک کرکے ماتمی بن جائے متعہ کو رسول اللہ نے حرام کیا لیکن پھر بھی اپنی بہن بیٹی سے متعہ کرائے اللہ کی کتاب کو تحریف شدہ کہے اور جن کو رسول اللہ نے بیٹیاں دی سیدنا علی نے بیٹی دی ان پر زبان درازی کرے اور رسول اللہ بیٹیوں تک کا انکار کرے اور شیعہ کے جرموں کی فہرست بہت لمبی ہے لیکن اس حدیث کے مصداق اھلسنت ہے الحمدللہ.

اھلبیت کے سچے محب سنت رسول اور اصحاب رسول اور ازواج رسول سے محبت کرنے والے اور ان کے طریقے پر چلنے والے...

اہلبیت سے محبت اور سنت سے محبت.jpg
 
Top