• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل بدعت کی عقل ختم ہوجاتی ہے۔ مدنی چینل اور الیاس قادری

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,803
پوائنٹ
1,069
اہل بدعت کی عقل ختم ہوجاتی ہے۔ مدنی چینل اور الیاس قادری

السلام علیکم:

کئی دنوں سے مدنی چینل پر الیاس قادری کو براہ راست دیکھنے کا مدنی موقع نصیب ہورہا ہے۔ ویسے سائڈ پر چھوٹا سا مدینہ چینل کا لوگو اور پیچھے بیک گراونڈ پر احمد رضاخان بریلوی کا بڑا گنبد دیکھ پر سب کچھ واضح ہورہا ہے کہ اس چینل کا مقصد بریلویت ہے نہ کہ مدینہ میں نافذ شدہ شریعت ! ان سے ایک چھوٹا سا مطالبہ ہے کہ اگر واقعی تمہارا چینل مدنی ہے تو پھر مدینہ کا خطبہ بھی براڈ کاسٹ کیا کریں !!
کچھ دنوں‌پہلے الیاس قادری کی مدنی انگریزی سنی جو بالکل ایسی ہی تھی جو حشر انہوں نے دین کا کیا ہے۔

پھر اس کے بعد مدنی فیس کا بھی تذکرۃ ہوا ہے۔ یہ مدنی فیس کیا چیز ہے ؟

آج ابھی تھوڑی دیر پہلے پھر الیاس قادری مدنی چندہ اپنے مدنی مرکز کی مدنی کارپٹ کیلئے مدنی طریقے سے مانگ رہا تھے تو ایک عجیب بات سنی !

کارپٹ کے رنگ کیلئے انہوں نے یہ شرائط رکھی کہ کارپٹ کا رنگ سبز نہیں ہونا چاہیے اور اپنی پگڑی کی طرف اشارہ کرکے کہا یہ یہ گنبد حضراء کا رنگ ہے۔ اس کے علاوہ کہا کہ رنگ نیلا بھی نہیں ہونا چاہیے کیوں‌کہ یہ غوث پاک کے گنبد کا رنگ ہے۔

حیرانی ہوتی ہے مجھے ان کی عقل پرستی پر۔ اگر اسی طرح رنگوں کے چکر میں پڑا جائے تو پھر کوئی بھی رنگ کا قالین استعمال نہیں کیا جاسکتا۔

اب کوئی کالا قالین بچھائے گا تو پھر کالا غلاف خانہ کعبہ کا۔جبکہ الیاس قادری نے سادہ کہہ کہ بلیک بھی کہا کہ وہ سادہ ہو بلیک ہو !

اگر پیلے رنگ کا قالین لایا جائے گا تو پھر مسجد قبۃ الصخرۃ کے گنبد کا رنگ پیلا ہے۔

سرخ رنگ کا قالین لایا جائے گا تو پھر سرخ دسترخوان سمجھ کر لوگ اس پر کھانا کھا کر گندا کریں گے۔

اسطرح تو کوئی بھی صورت حال قابل قبول نہیں !!!

اہل بدعت کی عقل ختم ہوجاتی ہے۔
 
Top