گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
اہل بدعت کی علامات (شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ)
اہل بدعت اہل الحدیث پر طعن وتشنیع کرتےہیں۔زنادقہ اہل حدیث کو حشویہ (جھوٹا) کہہ کر احادیث کو باطل کرنا چاہتے ہیں۔قدریہ اہل حدیث کو جبریہ کہنے کی کوشش کریں گے۔جہمیہ اہل حدیث کومشبہہ کہیں گے۔رافضی اہل حدیث کو ناصبی نام سے پکاریں گے۔یہ لوگ اہل حدیث کو یہ القابات اس لیے دیتےہیں کہ انہیں حدیث پر عمل کرنے والوں سے تعصب، نفرت اور عداوت ہے حالانکہ ان کا لقب صرف اور صرف اہل حدیث ہے۔اہل بدعت کے نامزد کردہ القابات ان پر کسی بھی طرح چسپاں نہیں ہوتے۔