محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 789
- ری ایکشن اسکور
- 26
- پوائنٹ
- 69
اہل حدیث اور نظریہ حدیث | مفتی خاور رشید | اہل حدیث کے امتیازی مسائل | ای پی:103 | پارٹ 04
گزشتہ پروگرامز میں قرآن کریم سے اس بات کو ثابت کیا گیا کہ حدیث بھی اللہ تعالی کی طرف سے وحی ہے اب اس ویڈیو میں احادیث میں سے دس ادلہ دی گئی ہیں جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ حدیث بھی اللہ تعالی کی طرف سے وحی ہے. تفصیل ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے پروگرام ’’اہل حدیث کے امتیازی مسائل‘‘ کی تمام ویڈیوز دیکھنے کےلیے’’اس لنک‘‘ پر کلک کیجیئے!