- شمولیت
- مارچ 20، 2023
- پیغامات
- 111
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 70
اہل حدیث اور نظریہ حدیث | مفتی خاور رشید | اہل حدیث کے امتیازی مسائل | ای پی:109 | پارٹ 10
بعض لوگ اصولی طور پر حدیث کو حجت مانتے ہیں لیکن خبر واحد سے عقیدہ کے ثبوت کے قائل نہیں ہیں اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا اعمال اور عقیدہ دونوں کو قرآن کریم سے لیا جائے گا؟ کیا جاوید غامدی صاحب کسی بھی حدیث سے عقیدہ نہیں لیتے؟ قرآن کریم کی وہ کونسی آیات ہیں جو دلالت کرتی ہیں کہ خبر واحد حجت ہے؟ کیا خبر واحد سے عقیدہ ثابت ہوتا ہے؟ مکمل تفصیلات کے لیے اس سیریز کو دیکھیے شکریہ
نوٹ:
محدث میڈیا کے پروگرام ’’اہل حدیث کے امتیازی مسائل‘‘ کی تمام ویڈیوز دیکھنے کےلیے’’اس لنک‘‘ پر کلک کیجیئے!