• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث علماء اپنے سر پر رمال کیوں رکھتے ہیں۔ جواب درکار ہے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اہل حدیث علماء اپنے سر پر رمال کو رکھتے ہیں۔ یہ تبلیغ میں رکاوٹ بن رہا ہے۔
واقع کچھ اس طرح ہے ۔کہ میرے اس عزیز نے شیخ تو صیف الرحمن کے لیکچرز کی سی ڈیاں
بنا کر لوگوں میں تقسیم لیں ۔ لیکن جیسے ہی شیخ کی تصویر دکھی اس سر پر لال رمال فورن وہابی کہا دیا۔اور ایک نے سی ڈی تک تو ڑ دیں۔ اور جن لوگوں نے سنے تو ان کی شکل (رمال) دیکھ کر ان کی تعلمات کا انکار کر دیا
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
28
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
32
حضرت جابر بن سمیرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کا بیان ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کو چاندنی رات میں دیکھا۔ آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم سرخ دھاری دار حُلہ پہنے ہوئے تھے، میں کبھی چاند کی طرف دیکھتا اور کبھی آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی طرف۔ بے شک میرے نزدیک آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم چاند سے زیادہ خوبصورت تھے۔ (شمائل ترمذی شریف)
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃاللہ ؛
جہاں تک میری معلومات اور سمجھ ہے یہ رومال اہل حدیث علماء مسلکی تشخص اور مذہبی ضرورت سمجھ کر نہیں رکھتے ، کہ اس کی تائید ۔۔یا۔۔تردید
کی جائے ۔۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
السلام علیکم ورحمۃاللہ
عربی زبان میں اسے غترة کہتے ہیں،اصل مسئلہ غترۃ کا نہیں بلکہ ان کی دعوت ہے جس سے لوگ نفرت کرتے ہیں،شیخ صاحب تو کافی مشہور آدمی ہیں،جاہل لوگ تو انہیں دیکھتے ہی گالیاں دینی شروع کر دیتے ہیں۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر میں غلطی پر نہیں تو تصویر میں جو کالے رنگ میں رسی نما گول کڑا ھے اسے غترة کہتے ہیں۔ جو وہاں کا شہری یا جی سی سی سیٹیزن ہی پہن سکتے ہیں ان ممالک میں اس کے علاوہ دوسرا کوئی نہیں پہن کر باہر نکل سکتا۔


والسلام
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
نہیں کنعان بھائی! اس گول رسی نما چیز کو العقال(عقال) کہتے ہیں،یہ چیزیں تو میں سعودی عرب میں بیچتا بھی رہا ہوں۔
جن ممالک میں یہ پہننے کا رواج ہے مثلا کویت،قطر وغیرہ وہاں کے لوگ سعودی عرب آ کر بھی پہن سکتے ہیں باقی لوگوں کے خلاف یہ پہننے کی صورت میں کاروائی ہو سکتی ہے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جی سی سی سیٹیزن (بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عریبیہ، الامارات)

والسلام
 
Top