• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث پر کچھ مزید کرم فرمائیاں ادر دیگر کتب اپلوڈ کر دیں-

Ali Shehzad

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
0
السلام علیکم،
اہل حدیث پر کچھ مزید کرم فرمائیاں از عمر فاروق قدوسی اپلوڈ کر دیں جو دیوبندیوں کی اہل حدیث کے خلاف لکھی گئی کتاب "شادی کی پہلی دس راتیں"
کا جواب ہے- درج ذیل کتب بھی اپلوڈ کر دیں-
نام کتاب: برصغیر پاک وہند کے چند تاریخی حقائق
تالیف :محمد احسن اللہ ڈیانوی عظیم آبادی رحمہ اللہ
---
نام کتاب: ترجمان وہابیہ
تالیف :نواب صدیق حسن خان رحمہ اللہ
نام کتاب:رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین کے آخری لمحات
تالیف :مولانا ابوالکلام آزاد
---
بخاری کی شرح فتح الباری کا اردو ترجمہ اپلوڈ کر دیں-




جزاک اللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
علی شہزاد بھائی جزاک اللہ آپ نے بہت عمدہ کتب کی فرمائش کی ہے۔بھائی ان شاءاللہ ان کتب کو اپلوڈکرنے کی کوشش کی جائے گی۔دعا کرتے رہیئے گا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
’’ احباب دیوبند کی کرم فرمائیاں اہل حدیث پر ‘‘ یہ کتاب آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔لیکن یہ کتاب اس کتاب کا جواب نہیں ہے۔
اور فتح الباری بھی کچھ دنوں تک پیش کی جائےگی۔
السلام علیکم بھائی جان
فتح الباری کا بہت دنوں سے انتظار ہے۔کب تک اپلوڈ کریں گے آپ لوگو؟
اللہ حافظ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
شاکر بھائی ’’ بر صغیر پاک و ہند کے چند تاریخی حقائق ‘‘ اور ’’ گستاخ کون ‘‘ کو اپلوڈ کردیں ۔ چند تاریخی حقائق کی ان پیج فائل ہے مگر اس میں بڑی گڑ بڑ ہے ۔
بھائی یہ دونوں ہی کتب میرے خیال سے محدث لائبریری میں موجود نہیں ہوں گی۔ اگر آپ شائع شدہ کتاب کی ان پیج فائل یا تصویری فائلیں بھی مہیا کر سکیں تو ان شاءاللہ انہیں ضرور اپ لوڈ کرتے ہیں۔
 
Top