سرفراز فیضی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 22، 2011
- پیغامات
- 1,091
- ری ایکشن اسکور
- 3,807
- پوائنٹ
- 376
صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کی دعوت پر جامع مسجد اہل حدیث مومن پورہ ممبئی میں امام حرم شیخ شریم کا خطاب
فرمایا:اہل حدیث ہی وہ طائفہ منصورہ ہے جس کے غلبہ کی خوشخبری احادیث مبارکہ میں فرمائی گئی ہے اہل حدیث ہی وہ طائفہ منصورہ ہے جن کے غلبہ کی بشارت احادیث میں فرمائی گئی ہے ۔
اہل حدیث اہل نبی ہے۔
اہل حدیث ہمارے بھائی ہیں ۔
ہمارا اور ہندو پاک کے اہل حدیثوں کا عقیدہ اور مقصد و منہج ایک ہے ۔
اہل حدیث پر تشدد کا الزام لگانے والے حاسد اورمتعصب ہیں ۔ ÷
ان خیالات کا اظہار شیخ شریم نے جامع مسجد اہل حدیث مومن پورہ ممبئی میں اپنے خطاب میں فرمایا ۔ جہاں شیخ حفظہ اللہ صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کی دعوت پر تشریف لائے تھے۔ شیخ کا یہ خطاب فضیلۃ الشیخ عبد المعید مدنی (علی گڑھ ) کے ترجمہ اور تعلیق کے ساتھ کتابی شکل میں شائع بھی ہوچکا ہے ۔ جو ان شاء اللہ بہت جلد محدث قارئین کی خدمت میں پیش کردیا جائے گا ۔
شیخ شریم کا مکمل بیان سماعت و بصارت فرمانے کےلیے یہ لنک ملاحظہ فرمائیں :
AHL-E-HADITH You All Are My Brother Part 1 of 2 (By Sheikh Shuraim).flv - YouTube
AHL-E-HADITH You All Are My Brother Part 2 of 2 (By Sheikh Shuraim).flv - YouTube