makki pakistani
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 25، 2011
- پیغامات
- 1,323
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 282
اقوام مغرب کے گماشتے جھاں ایک طرف قرآن حکیم کو جلانے جیسے قبیح فعل کا ارتکاب باربار کر رھے ھیں۔
وھیں انکے پس پشت صلیبی اور یہودی طاقتیں اس کو شحصی فعل اور آزادی رائے کا نام دے کر اس مجرمانہ فعل میں برابر
کی ہمنوا ھیں۔
جبکہ دوسری طرف مسلم امہ کا درد رکھنے والا ہر با ضمیر شحص انھیں نہ صرف دہشت گرد نظر آتا ھے بلکہ اسے امن کا
دشمن قرار دے کر اور نام نہاد انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے ہر غیر اخلاقی حربہ استعمال کیا جاتا ھے
اور اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کو لالچ اور ڈالروں کی ترغیب دے کر دوسرے ملکوں میں قتل و غارت اور دہشت گردی کا
ارتکاب کروانے سے بھی دریغ نھیں کیا جاتا۔
ایک ایسے ھی مزموم فعل کو مصری پارلیمنٹ کے رکن مصطفی مرسی نے سوموار کو شروع ھونے والے اجلاس میں
رئیس مجلس سعد الکاتاتنی کو مخاطب کرتے ھوئے بے نقاب کیا۔
مصطفی مرسی نے اجلاس کے شروع ہونے پر لفافے سے ایک رنگین کھلونا نما بندوق نکال کر دکھائی اور بتایا کہ کھلونا
مصر میں صرف ٥ پونڈ میں فروخت ہو رہا ھے ۔جب اس کھلونا نما بندوق کے ٹریگر کو دبایا جاتا ھے تو اس سے
آواز نکلتی ھے"شوٹ سیدہ عائشہ"(نعوذ با اللہ من ذالک)
رکن مجلس نے اس پر موثر کاروائی کا مطالبہ کیا
ریئس مجلس نے اسے اقتصادی کمیٹی کے حوالے کر دیا۔
یاد رھے یہ کھونا چائنہ کا بنا ہوا ھے اور اس سے پہلے کویت میں پارلیمنٹ نے ایسی تمام اشیاہ جن سے اسلام یا
اسلام سے متعلقہ اشخاص کی توہین یا ہرزہ سرائی کا پہلو نکلتا ہو اسے قابل سزا قرار دیا ھے۔
https://www.youtube.com/watch?v=JULcwwPihIo