اسلام علیکم
جناب محترم سوال ہے کہ اگر ایک عورت کا نکاح اس مرد سے دوبارہ ہوتا ہے جس کے نکاح میں وہ پہلے تھی لیکن پھر طلاق کی وجہ سے علیحدگی ہو گئی اور اس کا نکاح کسی اور سے ہو گیا تھا اب اس پہلے مرد کے نکاح میں اگر آتی ہے تو اس مرد کو کتنی طلاقوں کا حق حاصل ہے؟
اگر دو طلاق کا حق حاصل ہے تو کیوں؟ تین طلاق کا کیوں نہیں؟؟