• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"ایک بریلوی عالم کی علمائے دیوبند سے فریاد"---------

شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75


"دنیا سے اگر انصاف رخصت نہیں ہوگیا ہے تو اہل انصاف اس کا فیصلہ ضرور کریں گے کہ جب اپنے وفات یافتہ بزرگوں کے بارے میں اہل توحید(دیوبندی علماء) کا عقیدہ ہے کہ وہ زندہ ہیں صاحب اختیار ہیں اور ہر طرح کے تصرف کی قدرت رکھتے ہیں تو انبیاء و اولیاء کے بارے میں اسی عقیدے پر سو برس سے وہ ہمارے ساتھ بر سر ہیکار کیوں ہیں کیؤن ان کا پریس زہر اگلتا ہے کیؤن ان کے خطیب ہم پر آگ برساتے ہیں کیوں ہمیں وہ گور پرست قبرپجو اور شرک کے الزام سے مطعون کرتے ہیں -
مجھے یقین ہے کہ آج نہیں تو کل ان کے نمائشی اسلام اور مصنوعی توحید پرستی کا طلسم ٹوٹ کر رہے گا باخبر دنیا کو زیادہ دنوں تک وہ دھوکے میں نہیں رکھ سکتے

(زلزلہ در زلزلہ از ارشد القادری صفحہ 179)
 
Top