• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک حقیقت

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
احناف حضرات (دیوبندی، بریلوی) کی اکثریت کو ذلت و رسوائی اور ندامت و شرمندگی کا سامنا تب کرنا پڑتا ہے جب وہ کتاب و سنت کے خلاف اپنے علماءکا ناجائز دفاع کرنے لگ جاتے ہیں، پھر اس ذلت و رسوائی کو چھپانے کی خاطر وہ قرآن و سنت کو چھوڑنے جیسے کبیرہ جرم کا بھی ارتکاب کر لیتے ہیں
اس کے برعکس
اہل حدیث کی یہ خوبی ہے کہ اس نے اپنا معیار اللہ کی کتاب اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو بنایا ہے، اور کبھی کسی اپنے عالم کی غلط بات کو تسلیم نہیں کیا بلکہ ترک کیا ہے، یہی وجہ ہے باطل کبھی اہل حدیث پر علمی طور پر حملہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوا ، نا ہو سکتا ہے۔ ان شاءاللہ
الحمدللہ علی ذلک
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
احناف حضرات (دیوبندی، بریلوی) کی اکثریت کو ذلت و رسوائی اور ندامت و شرمندگی کا سامنا تب کرنا پڑتا ہے جب وہ کتاب و سنت کے خلاف اپنے علماءکا ناجائز دفاع کرنے لگ جاتے ہیں، پھر اس ذلت و رسوائی کو چھپانے کی خاطر وہ قرآن و سنت کو چھوڑنے جیسے کبیرہ جرم کا بھی ارتکاب کر لیتے ہیں


محمد ارسلان بھائی یہ نہ کہا کریں- کیوں کہ پھر گلا شروع ھو جاتا ہے کہ یہ تنقید ہے​
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
ایک حقیقت !!!
10353725_657465334308883_19831288403045590_n.png
بہت سارے آئمہ کرام نے اس حدیث میں مذکور گروہ سے، اہل حدیث ہی مراد لیا ہے،جیسا کہ امام حاکم رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں کہ :-
امام احمد رحمہ اللہ تعالی نے اس حدیث کی بہت اچھی تفسیر اورشرح کی ہے جس میں یہ بیان کیا گيا کہ طائفہ منصورہ جوقیامت تک قائم رہے گا اور اسے کوئی بھی ذلیل نہیں کرسکے گا ، وہ اہل حدیث ہی ہيں ۔ تواس تاویل کا ان لوگوں سے زیادہ کون حق دار ہے جو صالیحین کے طریقے پرچلیں اورسلف کے آثارکی اتباع کریں اور بدعتیوں اور سنت کے مخالفوں کو سنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ دبا کر رکھیں اورانہیں ختم کردیں ۔

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ کہتے ہیں :-

تواس سے یہ ظاہرہوا کہ فرقہ ناجیہ کے حقدارصرف اورصرف اہل حدیث و سنت ہی ہیں ، جن کے متبعین صرف نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اتباع کرتے ہیں اورکسی اورکے لیے تعصب نہیں کرتے ، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اقوال واحوال کوبھی اہل حدیث ہی سب سے زيادہ جانتے اوراس کا علم رکھتے ہيں ، اوراحادیث صحیحہ اور ضعیفہ کے درمیان بھی سب سے زيادہ وہی تیمیز کرتے ہيں ، ان کے آئمہ میں فقہاء بھی ہیں تو احادیث کے معانی کی معرفت رکھنے والے بھی اوران احادیث کی تصدیق ، اورعمل کے ساتھ اتباع و پیروی کرنے والے بھی ، وہ محبت ان سے کرتے ہیں جو احادیث سے محبت کرتا ہے اورجو احادیث سے دشمنی کرے وہ اس کے دشمن ہيں ۔ وہ کسی قول کو نہ تو منسوب ہی کرتے اورنہ ہی اس وقت تک اسے اصول دین بناتے ہیں جب تک کہ وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ثابت نہ ہو اور جو کتاب و سنت کے مخالف ہو اسے باطل قرار دیتے ہیں ، اور نہ ہی وہ ظن خواہشات کی پیروی کرتے ہيں ، اس لیے کہ ظن کی اتباع جھالت اور اللہ کی ھدایت کے بغیر خواہشات کی پیروی ظلم ہے -
 
Top