ایک دفعہ کاذکر ہے ایک آدمی کچھ پڑھ رہاتھا اچانک اُس نے کہا
''سبحان اللہ ''
اُس نے نیچے دیکھا
|
v
اُس نے کہا
''الحمد للہ ''
اُس نے پڑھنا جاری رکھا اور کہا
''لا الہ الا اللہ ''
اُس نے بہت اچھا محسوس کیا اور کہا
''اللہ اکبر''
وہ گناہوں سے پاک و صاف ہونا چاہتا تھا
اُس نے اللہ سے گناہوں کی معافی مانگی اور کہا
'' استغفر اللہ ، استغفر اللہ ، استغفر اللہ ''
پھر رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کی محبت سے سرشار ہو کر اُس نے کہا
''صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ''
یہ سب کچھ کرنے سے اُس نے بہت زیادہ
اجر وثواب حاصل کر لیا
کیا آپ جانتے ہیں وہ آدمی کون تھا
وہ آپ ہی تھے
'' ما شا ء اللہ ''
اُس پیارے پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے •►
تاکہ دوسرے لوگ بھی ایسا کریں
اس طرح آپ اور زیادہ اجرو ثواب کمائیں گے
'' ان شا ء اللہ ''