• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک سوال جس کا جواب انتہائی ضروری ہے ۔!!

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
کسی ساتھی کے پاس ان اخبارات کے تراشے ہوں جو اس موقعہ پر دار العلوم دیوبند کی طرف سے شائع کیے گئے ہیں تو وہ بھی یہاں لگادیں تاکہ بطور ریکارڈ محفوظ رہے ۔
دار العلوم دیوبندکے اساتذہ کی طرف سے اس تقریب کے بعد ایک کالم نما بھی شائع ہوا ہے ۔
محمد عامر یونس بھائی ۔
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
ہوسکتا ہے یہ تبدیلی محمد بن عبدالوھاب کے خاندان کے اس فرد کے علم کی بناء پر اپنے اجداد کی روش کو ترک کرنے پر پر آئی ہو کیونکہ آج کل جو تکفیری فرقہ وجود میں آیا ہے وہ محمد بن عبدالوھاب کی ہی پیروی میں تمام مسلم ممالک کے حکمرانوں (بشمول سعودی حکمرانوں ) کے خلاف کفر کا فتویٰ دیتا ہے اور اس فتویٰ کا جو سب سے شدید رد آج کل کررہے ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ محمد بن عبدالوھاب کے خاندان کے لوگ ہی ہیں اور یہ تبدیلی ایسی بناء پر آئی ہے
امید ہے آپ کے انتہائی ضروری سوال کا جواب مل گیا ہوگا !!
 
Top