السلام علیکم
اس کی پکار مسلمان ممالک کی حکومتوں کے لئے ھے مگر وہ بھی ایسے ہی حادثات کا شکار ہیں۔
صورت حال بہت خطرناک ھے، دو دن پہلے کی خبر ھے کہ شیعہ اور سنی پر جو قتل عام ہو رہے ہیں اس کی فنڈنگ سعودی عرب، الامارات، قطر کر رہے ہیں اس پر سعودی عرب نے تو ڈینائی کر رہا ھے۔ ہو سکتا ھے اب ان تین ممالک کی صورت حال کو خراب کرنا ھے یا واقع ہی یہ پاکستان کے حالات خراب کرنے میں ملوث ہیں اس کا چند دن میں علم ہو جائے گا۔
واللہ اعلم
والسلام