• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک شخص محدث فورم کو چیک کر رہا تھا !!!

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
عامر بھائی رصویر میں فیس بک کا لکھا ہے اور آپ کے دھاگے کا عنوان "محدث فورم" سے متعلق ہے۔۔۔۔کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟
اور کوئی بھی دینی مواد پڑھنے اور بعض دفعہ اللہ کی رحمت یا عذاب کو پڑھ کر ایسے کلمات ادا ہو جائیں تو ان شا ء اللہ ثواب ہے۔کیونکہ یہ تو اعمال میں لکھا گیا ہے۔
لیکن اگر خاموشی سے پڑھ لیجیئے تو نہیں۔واللہ اعلم بالصواب
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سسٹر اس کا کیا مطلب ہے
بھائی جیسے اللہ کی رحمت پر ہم کہہ دیتے ہیں۔۔۔سبحان اللہ
لیکن بعض اوقات صرف ایسا مواد پڑھا جاتا ہے۔۔مگر یہ کلمات نہیں کہتے ۔۔۔تو ان کلمات کا ثواب کیونکر مل سکتا ہے!!
بس یہی میرا مطلب تھا ۔
 
Top