• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک شیعہ کے ساتھ ماتم پر بحث

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
میری ایک شیعہ سےبحث ہوگی۔ ماتم پر
مین نے کہا کسی شخص کا تین دن سے زیادہ سوگ منانا جائز نہیں
شیعہ کا جواب حضرت علیه السلام جب گم ہو گے تھے۔تو یعقوب علیه السلام نے بھی تو سوگ منایا تھا-
میں نے کہا وہ تو زندہ تھے
شیعہ کا جواب سوگ تو منا تھا
میں نے کہا تم ماتم کرتے وقت چوریا کیو ں مارتے ہو
شیعہ کا جواب یوسف علیه السلام کو دیکھ کر عورتوں نے بھی ماری تھیں
میں نے کہا وہ تو جان بوجھ کر نہیں ماری تھیں
شیعہ کا کہا ماری تو تھیں نہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شیعہ نے فضول تاویل کی ہے ، حضرت یعقوب علیہ السلام کا غم میں نڈھال ہونا اور یوسف علیہ السلام کو دیکھ کر عورتوں کا حیران ہونا یہ دو الگ الگ کیفیت تھیں، ان سے ماتم اور سینہ کوبی کی دلیل تلاش کرنا اندھیرے میں تیر چلانے کے مترادف ہے۔

اور دوسری بات یہ کہ بالفرض اگر یہ باتیں ان امتوں میں جائز بھی ہوتیں (جو کہ ثابت نہیں ہیں) تب بھی ہمارے لئےقابل عمل نہیں بن سکتی تھیں، کیونکہ شریعت اسلامیہ کے آنے کے بعد پچھلی تمام شریعتیں منسوخ ہو چکی ہیں ،اور ہماری شریعت میں ماتم و سینہ کوبی، تین دن سے زیادہ سوگ، اور شہداء پر ہلڑ بازی جو شیعت میں مروج ہے کرنا ثابت نہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
نہیں بھائی بالکل صحیح دلیل دی ہے اس نے آل یھود کیلئے حجت اور دلیل آخر کو انہی سے ملنی ہے یہ کونسے مسلمان ہیں جو شریعت کے احکام کے پابند ہوں
بس ان سے یہ گزارش کیا کریں کہ کرو ماتم یار لیکن ہمیں بھی موقع دیا کرو ذرا اچھا ہو جائے گا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
میری ایک شیعہ سےبحث ہوگی۔ ماتم پر
مین نے کہا کسی شخص کا تین دن سے زیادہ سوگ منانا جائز نہیں
شیعہ کا جواب حضرت علیه السلام جب گم ہو گے تھے۔تو یعقوب علیه السلام نے بھی تو سوگ منایا تھا-
میں نے کہا وہ تو زندہ تھے
شیعہ کا جواب سوگ تو منا تھا
میں نے کہا تم ماتم کرتے وقت چوریا کیو ں مارتے ہو
شیعہ کا جواب یوسف علیه السلام کو دیکھ کر عورتوں نے بھی ماری تھیں
میں نے کہا وہ تو جان بوجھ کر نہیں ماری تھیں
شیعہ کا کہا ماری تو تھیں نہ
اس شیعہ نے چونکہ یہ خود ساختہ دلائل کسی سے سن کر پلے باندھ رکھے ہونگے۔
ورنہ سورہ یوسف ،جہاں سے اس نے یہ دو دلیلیں کشید کی ہیں ،وہاں ۔۔چھریاں ۔۔مارنے والیوں کو ۔مکر ۔ کرنے والیاں بتایا گیا ہے
( فَلَمَّا سَمِعَتْ بِمَكْرِهِنَّ أَرْسَلَتْ إِلَيْهِنَّ وَأَعْتَدَتْ لَهُنَّ مُتَّكَأً )جب ازلیخا نے اپنی کلاس کی خواتین کا ۔ مکر ۔ سنا ،تو ان کے لئے دعوت کا انتظام کیا ،اور انہیں مدعو کیا ۔
تو اگر ان کا چھریاں مارنا دلیل ہے تو ان کا مکر کرنا بھی دلیل ہونا چاہیئے۔
اور سیدنا یعقوب علیہ السلام کے غم و دکھ کو جس کا وہ اظہار کسی سے بھی نہ کرتے تھے ’‘
( قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ وَأَعْلَمُ مِنَ اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ )
اگر ان کا طرز عمل قبول ہے ۔تو وہ سالہا سال صبر جمیل کا عظیم اور بے مثال نمونہ بنے رہے
(فَصَبْرٌ جَمِيلٌ عَسَى اللَّهُ أَنْ يَأْتِيَنِي بِهِمْ جَمِيعًا إِنَّهُ هُوَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ )
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
میری ایک شیعہ سےبحث ہوگی۔ ماتم پر
مین نے کہا کسی شخص کا تین دن سے زیادہ سوگ منانا جائز نہیں
شیعہ کا جواب حضرت علیه السلام جب گم ہو گے تھے۔تو یعقوب علیه السلام نے بھی تو سوگ منایا تھا-
میں نے کہا وہ تو زندہ تھے
شیعہ کا جواب سوگ تو منا تھا
میں نے کہا تم ماتم کرتے وقت چوریا کیو ں مارتے ہو
شیعہ کا جواب یوسف علیه السلام کو دیکھ کر عورتوں نے بھی ماری تھیں
میں نے کہا وہ تو جان بوجھ کر نہیں ماری تھیں
شیعہ کا کہا ماری تو تھیں نہ
اصل میں شیعہ میرا ہمسایہ ہے -اور ساتھ میں میرا کلا س فیلو بھی اس لیے اس سے اکثر بحث ہوتی رہتی ہے۔ میں اس کے ساتھ ہوئیں مزید بحثیں فورم پر نکل کرو گا
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
ایک دلیل وہ یہ بھی دیتے ہیں کہ فصکت وجھھا و قالت عجوز عقیم الذاریات 29
اس کا جواب یہ ہے کہ یہ تعجبا تھا آج بھی عورتوں کی یہ عادت ہے کہ وہ جب کوئی بہت انہونی کی بات سنتی ہیں تو چیختے ہوئے ہاتھوں سے منہ کو پکڑ لیتی ہیں یا ماتھے پر یا منہ پر ہاتھ رکھ لیتی ہیں
تو یہاں بھی یہی مراد ہے نہ کہ غم کی حالت میں ماتم
عجوز عقیم کے الفاظ یہی بتا رہے ہیں باقی بھی جہاں جہاں اس قصہ کا تذکرہ ہے وہاں بھی ایسے ہی الفاظ ہیں یا ویلتی االد و انا عجوز و ھذا بعلی شیخا
مفسرین نے بھی یہی ذکر کیا ہے
 
Top