• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک عبرت انگیز تبصرہ

شمولیت
نومبر 03، 2015
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
37
إسرائيلي وزیراعظم ایریل شیرون کا ایک طنز بهرا تبصرہ قارئین کی نذر:

"اس نے کہا تھا کہ"یہودی ایک متحد قوم ہے اور اپنے مذہب کے تحفظ کے لئے ایک ہے.لیکن آج مسلمانوں کا شیرازہ بکهر چکا ہے. اب وہ متحد نہیں ہو سکتے. اب بیت الاول کو آزاد کرانا انکے بس میں نہیں ہے ۔ وہ فقط اپنے فروعی مسائل میں الجهے ہوئے اور عیاشی میں بری طرح پهنس چکے ہیں کیونکہ اب ان میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور صلاح الدین ایوبی والا جذبہ موجود نہیں ہے ۔ اب مسلمان عیاشی کا سمبل بن چکے ہیں. جب تک یہ عیاشیوں میں گهرے رہینگے، ہمارے مفادات کا از خود تحفظ ہوتارہےگا".
ہماری غیرتوں کو جهنجوڑنے والا یہ بیان قومی اخبارات میں 25جنوری2002کو شائع ہوا تھا.
 
شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82

السلام علیکم
میرا خیال ہے کہ مندرجہ بالا تحریر کا پہلا لفظ "یہودی" کی جگہ اگر "مسلمان" ہو تو پھر یہ تحریر با معنی ہے ۔ واللہ اعلم
 
شمولیت
نومبر 03، 2015
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
37
السلام علیکم
میرا خیال ہے کہ مندرجہ بالا تحریر کا پہلا لفظ "یہودی" کی جگہ اگر "مسلمان" ہو تو پھر یہ تحریر با معنی ہے ۔ واللہ اعلم
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته!
بهائی جان یہ بیان اسرائیل کے یہودی حکمران کا ہے.نہ کے کسی مسلمان کا.اور یہودی مسلمانوں کو متحد کیسے دیکھ سکتے ہے۔
 
Top