• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک فاش غلطی جس کی اصلاح کی ضرورت ہے

شمولیت
ستمبر 30، 2014
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
24
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ۔۔۔۔۔۔!
بھائیوں ۔۔۔میں نے مختلف تھریڈ میں پڑھا ہے بھائی لفظ ان شاءاللہ لکھنے کی بجائے انشااللہ لکھ دیتے ہیں۔
ایک بھائی نے اس معاملے میں میری اصلاح کی تھی اللہ ان کو جزائے خیردے
بھائیوں لفظ انشاللہ کامعانی بہت غلط ہے
بھائی جو جو یہ غلطی کے مرتکب ہو رہے ہیں ،اس معاملے میں اصلاح کرلیں
بجائے انشااللہ لکھنے کی بجائے ان شاءاللہ لکھا کریں جزاکم اللہ خیر
اگر میں غلطی پر ہوں تو علماء اکرام اس بات پر میری اصلاح کردیں
جزاکم اللہ خیر و احسن الجزا
 
Top