• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک مرد اور دو عورتوں کی گواہی پر تحقیق

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
ایک مرد اور دو عورتوں کی گواہی پر تحقیق
لندن (بیورو رپورٹ) پینی سونیا کے سائینسدانوں نے دس سال کی طویل ترین تحقیق کے بعد کہا ھے کہ عورت اور مرد کا دماغ مختلف ہوتا ھے جو حیران کن ھے۔​
اس سلسلہ میں 949 مردوں اور عورتوں کا ہائی ٹیکنیک سٹی سکین اور ایم آر آئی کیا گیا اور دماغ کے مختلف حصوں کو گراف بنا کر ایک دوسرے سے ملایا گیا تو معلوم ہوا کہ مردوں کا دماغ نوجوانی میں زیادہ تیزی کے ساتھ کام کرتا ھے اور درست سگنل پکڑتا ھے جبکہ خواتین کو اس سلسلہ میں کئی مرتبہ سوچنا پڑتا ھے۔​
دنیا کی یہ سب سے بڑی ہونے والی تحقیق ھے جس میں 428 مرد اور 521 خواتین کو تجربے سے گزارا گیا۔​
یہ تحقیق اسلامی اصولوں کے عین مطابق کی گئی ھے کہ ایک مرد اور دو عورتوں کی گواہی برابر ھے اور اس پر دس سال سے تحقیق کی جا رہی تھی۔​
ان سائینسداںون نے ایم آر آئی کی گئی تصاویر بھی جاری کر دی ہیں۔​
 
Top