• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک معذورترک لڑکی اور صدر رجب طیب ایردوان !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
گلشاہ (ایک معذورترک لڑکی) نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر صدر رجب طیب ایردوان سے اظہار محبت کرتے ہوئے اپنے ہاتھوں سے بنی تصویر ٹویٹ کی اور کہا کہ کاش صدر میرے ہاتھوں کی بنی تصویر کو دیکھ لیں۔ صدر ایردوان نے انہیں کال کر کے صدارتی محل میں خاندان سمیت دعوت دی اور انہیں اس کرسی پر بٹھایا جہاں عالمی رہنماؤں سے ملاقات کرتے ہیں۔


 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
کاش یہ ہمارے صدر ہوتے ،
عظیم اسلامی رہنماء رجب طیب اردگان زندہ آباد

یا الہی ایسا حکمران ہمیں بھی عطا فرما۔۔۔آمین
مسلم دنیا کے لیے ایک عظیم مثال رجب طیب ایردوان۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
واقعی اچھے حکمران باپ کی طرح ہوتےہیں۔


واقعی اچھے حکمران باپ کی طرح ہوتےہیں۔ کتابوں میں تو پڑھا تھا عملی طور پر آج دیکھا اور مجھے اپنے اسلاف یاد آگےء۔ اور دل میں ایک آرزو سی مچلی کہ کاش اس بد قسمت دھرتی کے باسیوں کے سروں پر بھی کوئ ہاتھ رکھنےوالا ہو۔۔ اور کوئی تو ہو جس کے کاندھے پہ سر رکھے کوئی محروم پاکستانی اپنا دکھڑا سنا سکے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
رجب طیب اردوغان اللہ آپکو لمبی عمر عطا فرماے آمین ۔۔۔دنیا میں یہ بھی ایک صدر ھے جو اپنی قوم کا کس قدر خیال رکھتا ھے اور دوسری طرف ھمارے ملک پاکستان کے بھی حکمران ھیں جہاں غریب عوام کے لئے ھسپتالوں میں مریضوں کے لئے بیڈ تک موجود نہیں غریب مریض ھسپتالوں کے فرش پر تڑپ تڑپ کے خالق حقیقی کے پاس پہنچ جاتے ھیں۔پاکستان کے حکمرانوں کچھ تو خوف خدا کرو
 
Top