• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک نئی دعاء!!!

marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو !
آج ایک نئی دعاء کے ساتھ حاضرہوا ہوں ۔۔۔

آج ایک نئی دعاء کی توفیق ملی ۔۔۔ اس دعاء کی وجہ سے مجھے سچ مچ جنت مانگنے کی بھی توفیق ملی ۔۔۔

وہ دعاء یہ ہے

میں نے کہا کہ خدایا میرا کوئی وجود نہیں تھا ۔۔ تو نے مجھے عدم سے وجود میں لایا ،اور پھرمیرے لئے زندگی کی ساری ضروریات کا انتظام کررہا ہے ۔۔۔ تیری ایک ایک عطاء اعلی اور بے مثال اور شاہکار ہے

اب جب کہ میں وجود میں آگیا ہوں ۔۔ اب میرے لئے عدم کی کوئی صورت نہیں ہے ۔۔ اب میرے لئے یا تو جنت ہے یا جہنم ۔۔۔ ایسی صورت میں کیا تو مجھے چھوڑ دےگا ۔۔۔ کیا تو میرے لئے مرنے کے بعد دوبارہ انتظام نہیں کرئےگا ؟؟؟۔۔۔

یہ دعاء میرے لئے کوئی معمولی دعاء نہیں تھی ۔۔۔ اس دعاء نے میرے اندر عجیب کیفیت پیدا کردی ۔۔۔
دعاء کیجئے کہ اللہ ہم سب کے لئے مرنے کے بعد بھی ہمارے لئے انتظام کرئے ۔۔۔ جہنم سے ہم سب کو محفوظ رکھے آمین ۔۔۔

طالب دعاء
بھائی marhaba
 
Top