• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک ویب سائیٹ بنانے کیلۓ چار اہم اقدامات

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
ایک ویب سائیٹ بنانے کیلۓ چار اہم اقدامات
29 اپریل 2014
Author, Syed Ahmad

چار اقدامات کا عمل
اپنی ویب سائیٹ بنانے کیلۓ چار بہت ہی آسان کام ہیں جو آپ کریں۔ یہ وہ اقدامات ہیں جو ھم بذات خود آپ کو بتا رھے ہیں ۔ان لوگوں کیلۓ جو کہ پہلے سے اس بات کا علم نہیں رکھتے یا انکو ویب سائیٹ کی مینٹیننس کا مسئلہ رہتا ھو۔ ہمیں اس بات کا یقین ھیکہ اس سسٹم سے آپسمجھ جائیں گے صرف چار اقدامات سے اور اس میں ویڈیو کے زریعے بھی سکھایا جائیگاتاکہ آپ بہت طریقے سے سمجھ سکیں۔۔ ذیل میں یہ کام بتاۓ گۓ ہیں۔

  1. ڈومین ۔۔۔۔ یہ آپ کی ویب سائیٹ کا نام ھوگا۔ مثال کے طور پر (www.filmannex.com) ایک ڈومین ھے اور کئی اس کو یو آر ایل کے طور پر بھی کہتے ہیں۔۔
2. (ھوسٹ) Host-

یہ وہ چیز ھے جو آپ کی ویب سائیٹ اور آپ کی فائلز کو محفوظ رکھتی ھےاور ڈیٹا بیس کو بھی۔اسی کی وجہ سے آپ کی سایئٹ زیندہ اور قابل دسترس ھوتی ھے۔۔ایک ڈومین تک بغیر ھوسٹ کے رسائی نا ممکن ھے۔

3. (ورڈپریس) Word Press -


یہ وہ اوزار ھے جسکے زریعے ڈومین ھوسٹ کے زریعے ڈاؤنلوڈ کرتا ھے۔اسی کی وجہ سے آپ اپنی ویب سایئٹ تک رسائی حاصل کرتے ہیں اور اس میں صفحے اور مواد اپلوڈ کرت ہیں۔ورڈ پریس سب سے زیادہ ویب سایئٹوں میں مواد آرٹیکلز اور بلاگز کو اپلوڈ کرنے کیلۓ استعمال کیا جاتا ھے۔

4. پیج لائینز ڈی ایم ایس Page Lines DMS -

یہ ڈریگ اینڈ ڈراپ ویب ڈیزائین کا پروگرام ھے۔۔ یہ بہت ابتدائی اور سادہ ھے۔

ویڈیو کے ذریعے ویب سائیٹ کی تعمیر کا تعارف
ویڈیو لنک

کئی ایسے اھم امور ہیں جو کہ ویب سایئٹ بنانے کے دوران ہمیں یاد رکھنے چاہیئں جب آپ پہلی دفعہ ویب سائیٹ بنا رھے ھوں۔۔

کی ورڈز (یعنی اہم الفاظ) انگیجنگ تصاویر اور متعلقہ مواد بہت ہی اہم چیزیں ایک کامیاب ویب سائیٹ ہونے کیلۓ۔ ایک کلر سکیم منتخب کریں اور اسکو متواتر اپنے مواد اور ویب سائیٹ میں استعمال کریں۔۔ اس سے ٓآپ کی ویب سائیٹ کی ایک پہچان بنے گی اور اپنے سامعین کیلۓ ایسا مواد دینا کہ وہ اس کو مزید استعمال کریں اور آپ کی سایئٹ کو پہچانیں۔۔ اس سے آپ کی ویب سائیٹ کی قدر اور نام بڑھے گا،،۔


پیج لائین ڈی ایم ایس ورڈ پریس اور گو ڈیڈی


پیج لائین ڈی ایم ایس

اب ایسے انقلابی طریقے ہیں انکے استعمال سے اب ویب سایئت ڈیزئین کی جاتی ھے۔ اب اسکے لیۓ کمپیوٹر کی بہت زیادہ تعلیم اور کوڈنگ کی ضرورت نہیں،

ڈریگ اینڈ ڈراپ کا فیچر جو کہ پیج لائین ڈی ایم ایس میں ھے انتہائی مفید ھے۔ اس اوزار کیساتھ ورڈپریس کا کام بہت اچھا کیا جاتا ھے اور یہ دونوں ایک ایسے شخص کیلۓ بہت اہم ہیں جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ان جی سائیت بہت کو خوبصورت طریقے اور مواد کی لگے۔

GoDaddy.com

ایک بہت اعلیٰ ویب سائیٹ ھے ڈومین اور ڈومین ھوسٹنگ کیلۓ ۔۔۔ اور یہ ایک اوزار مہیا کرتے ہیں جس میں ھم ڈومین کے ناموں کو تلاش کر سکتے ہیں ۔۔ اور یہ آپ کی ایک بہت اچھا اور نیا نام ہیش کرتے ہیں۔ جب آپ نے کوئی ڈومین نام منتخب کرنا ھو تو لمبے نام چنننے سے پرہیز کریں اور اس میں ".com" or ".org" استعمال کریں۔ ان دونوں نے پچھلے چند سالوں میں یہ دکھایا ھے کہ یہ بہترین کام کر رھے ہیں۔

مستقبل میں شائد کوئی تبدیلی آجاۓ مگر فی الحال یہ دونوں بہت زبردست کام کر رھے ہیں۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ایک بہت اعلیٰ ویب سائیٹ ھے ڈومین اور ڈومین ھوسٹنگ کیلۓ ۔۔۔ اور یہ ایک اوزار مہیا کرتے ہیں جس میں ھم ڈومین کے ناموں کو تلاش کر سکتے ہیں ۔۔ اور یہ آپ کی ایک بہت اچھا اور نیا نام ہیش کرتے ہیں۔ جب آپ نے کوئی ڈومین نام منتخب کرنا ھو تو لمبے نام چنننے سے پرہیز کریں اور اس میں ".com" or ".org" استعمال کریں۔ ان دونوں نے پچھلے چند سالوں میں یہ دکھایا ھے کہ یہ بہترین کام کر رھے ہیں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.

محترم بھائ!
کیا آپ اس کا خرچ بتا سکتے ہیں؟؟؟ اگر انڈین رُپیز میں بتائیں گے تو اور بہتر ہوگا. انگیزی کم آتی ہے اسلۓ خود نہیں دیکھ سکتا.
 
Top