توفیق علی خان
مبتدی
- شمولیت
- جون 30، 2014
- پیغامات
- 3
- ری ایکشن اسکور
- 5
- پوائنٹ
- 6
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کچھ ماہ پہلے ایک پوسٹ میں کسی بھائی نے اسلامی رشتوں کے حوالہ سے کسی جامعہ یا اہل الحدیث ادارہ کے فیس بک پیج کا لنک اور تصویر پوسٹ کی تھی اس میں اسلامی رشتوں کے بارے میں بات کی گئی تھی اور کے جو بغیر جہیز اور اسلامی طریقہ سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو وہاں رشتے موجود ہیں اور خواہش مند رابطہ کرسکتے ہیں۔ پتہ گلشن راوی لاہور کا تھا اور میں اس ادارہ یا جامعہ کا نام اور فیس بک پیچ کا نام بھول چکا ہوں اور فون نمبر وغیرہ محفوظ نہیں کیا تھا۔ میرےایک جاننے والے بھائی کو اس کی ضرورت ہے اگر کوئی بھائی وہ پوسٹ تلاش کر سکتا ہے تو مدد فرمائے اور اس پوسٹ کا ربط بتا دے۔ میں نے کافی تلاش کی پر مجھے وہ پوسٹ نہیں مل رہی۔
اگر کسی بھائی کو لاہور میں کسی ایسے مدرسہ یا ادارہ کا معلوم ہے جہاں اہل الحدیث رشتے کروائے جاتے ہوں تو اس کی معلومات بھی شئیر فرمادیں۔
مجھے فورم اور انٹرنیٹ ذیادہ استعمال نہیں کرنا آتا۔ اگر یہ پوسٹ کسی غلط ذمرہ میں کر دی ہے یا کوئی اورغلطی ہو تو انتظامیہ سے درخواست ہے درست فرمادیں۔