الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علی من اتبع الهدی!
احسان صاحب! آپ اس ڈگر کو نہ جائیں!
ابا جان کی پنشن چرا کر عیاشی کرنے والے کو آپ نے نبی مان لیا !! آپ کیا کسی کو کچھ کہتے ہیں!
السلام علی من اتبع الهدی!
احسان صاحب! آپ اس ڈگر کو نہ جائیں!
ابا جان کی پنشن چرا کر عیاشی کرنے والے کو آپ نے نبی مان لیا !! آپ کیا کسی کو کچھ کہتے ہیں!
چلیں اب اس الزام کو ثابت کرنے کی کوشش کریں ، ہماری کسی کتاب کا اصل صفحہ لگائیں جہاں پنشن چرانے اور پھر اس پر عیاشی کا واضح ذکر ہو ورنہ لعنۃ اللہ علی الکاذبین کا تحفہ ہے آپ کے لیے ۔
السلام علی من اتبع الهدی!
لو جناب ! لعنت ا تو مرزا قادیانی اور اس کے پیرو کارو پر ان کے کفر کے سبب پڑ رہی ہے! اور آخرت میں بھی پڑے گی!
دوسری کہ جو کام مرزا ن قادیانی نے اپنے ابا جان کی پینشن چرا کر کئے تھے ، اسے عیاشی ہی کہتے ہیں!
رہی بات حوالہ کی ، تو یہ کون سا مسئلہ ہے، یہ بھی پیش کر دیا جائے گا!
السلام علی من اتبع الهدی!
بیان کیامجھ سے حضرت والدہ ماجدہ صاحبہ نے کہ ایک دفعہ اپنی جوانی کے زمانہ میں حضرت مسیح موعد علیہ السلام تمہارے دادا کی پنشن وصول کرنے گئے تو پیچھے پیچھے مرزا امام الدین بھی چلا گیا۔ جب آپ نے پنشن وصول کرلی تو وہ آپ کو پھسلا کر اور دھوکہ دے کر بجائے قادیان لانے کے باہر لے گیا۔ اور إدھر اُدھر پھراتا رہا۔ پھر جب اس نے سارا روپیہ اڑا کر ختم کردیا تو آپ کو چھوڑ کر کہیں اور چلا گیا۔ حضرت مسیح موعود اس شرم سے واپس گھر نہیں آئے۔ صفحہ 38 – 39 جلد 01 سیرت المہدی - مرزا بشیر احمد قادیانی