• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک کٹر دیوبندی صاحب اہل حدیث ھو گئے ھیں وہ کیسے اہل حدیث ھوے ھیں یہ آپ انھیں کی زبانی سنیے...

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
The Last Chance

محمد خان صاحب اچھا عقیدہ اختیار کرنا بھی بڑی نعمت ھے میں بھی پہلے دیوبندی تھا اور بچپن سے تبلیغی جماعت سے منسلک تھا لیکن 15 سال سے مین علمائے سعودی عرب کے ساتھ منسلک ھوا ھوں پہلے میں صرف زیادہ تر دو کتابوں کے ساتھ منسلک تھا وہ دو کتابیں ھیں فضائل اعمال اور فضائل صدقات ھماری جماعت کے اکابرین ھمیں اس سے آگے نکلنے ھی نھیں دیتے تھے جب کوئی دوسری کتاب پکڑتے تھے اکابرین کا یہی کھنا ھوتا تھا جی بزرگ کھتے ھیں کوئی اور کتاب نہ پڑھو جب سے مین نے دوسری احادیث کا مطالعہ اور سعودی عرب کے علماء کو سننا شروع کیا تو مجھے پتہ چلا کہ مین کتنا غلطی پے ھون اب الحمدللہ 15 سال سے الحمدللہ میں نے بھت علم سیکھا ھے آج الحمدللہ پوری دنیاں میں اسی تبلیغ کا کام شروع ھے بس اب طریقہ بدلا ھے پھلے مین بزرگوں کے اقوال کی تبلیغ کرتا تھا اب میں الحمدللہ قرآن و حدیث کی دعوت کا کام کرتا ھوں اور الحمدللہ اپنے اور دوسرے کتنے مسلمان بھائیوں کے اجڑے گھر بچارھے ھین بس میں اتنا کھوں گا اللہ تعالٰی ھم سب کو حق کھنے اور سننے اور سمجھنے اور حق پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین.
 
Top