ابو عکاشہ
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 30، 2011
- پیغامات
- 412
- ری ایکشن اسکور
- 1,491
- پوائنٹ
- 150
كان احد من السلف
يدعو ذات ليلة:
اللهم اعف عمن ظلمني، فأكثر في ذلك!
فقال له رجل: يا أبا سعيد، لقد سمعتك الليلة تدعو لمن ظلمك!
حتى تمنيت أن أكون فيمن ظلمك..
فما دعاك إلى ذلك؟
فقال: قوله تعالى :
{ فَمَنْ عَفَا وَأَصْلَحَ فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ } سورة الشورى الآية:40
سلف صالحین میں سے ایک رات کو دعا کر رہے تھے
اے اللہ اُسے معاف فرما جس نے مجھ پر ظلم کیا
بار بار یہی دعا کرتے رہے
ایک آدمی نے کہا ابو سعید
میں نے سنا آپ اپنے اوپر ظلم کرنے والے کے لیے دعا کر رہے تھے
میں نے یہ تمنا کی کہ میں نے ہی آپ پر ظلم کیا ہوتا
آپ نے یہ دعا کیوں کی؟
فرمانے لگے اللہ مالک الملک کا فرمان ہے :
اور جو معاف کر دے اور اصلاح کرلے اس کا اجر اللہ کے ذمے ہے۔ سورة الشورى الآية:40