الاصلاح اسلامک سنٹر
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 03، 2024
- پیغامات
- 41
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 10
آج کی حدیث | آج کا کیلینڈر | منگل | 03 دسمبر 2024 | 30 جمادی الاولیٰ 1446ھ
===========
===========
اے ظالم! ڈھیل سے فائدہ مت اٹھا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
إِنَّ اللَّهَ لَيُمْلِي لِلظَّالِمِ حَتَّى إِذَا أَخَذَهُ لَمْ يُفْلِتْهُ۔
(صحيح البخاری: 4686، صحیح مسلم: 2583)
اللہ ظالم کو ڈھیل دیتا ہے، لیکن جب پکڑ لیتا ہے تو پھر اسے نہیں چھوڑتا۔
إِنَّ اللَّهَ لَيُمْلِي لِلظَّالِمِ حَتَّى إِذَا أَخَذَهُ لَمْ يُفْلِتْهُ۔
(صحيح البخاری: 4686، صحیح مسلم: 2583)
اللہ ظالم کو ڈھیل دیتا ہے، لیکن جب پکڑ لیتا ہے تو پھر اسے نہیں چھوڑتا۔