عبداللہ عبدل
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 23، 2011
- پیغامات
- 493
- ری ایکشن اسکور
- 2,479
- پوائنٹ
- 26
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔
باب الاسلام فورم جو کہ اہل فتنہ کا فورم ہے، پرتکفیریوں و خارجی فکر اور ماتریدی و اشعری عقائد کے حامل دیوبندیوں کے ذہنی غلاظت کا سلفیت اور اہلحدیثوں خلا ف بھرپور اظہار::::::
(فیس بک پر یہ پوسٹ عبداللہ عزام سلفی نے جاری کی جو کے ایک حقیقی اہلحدیث ہیں مگر تکفیریوں سے تعامل رکھتے ہیں۔ ہم اس پوسٹ کو پیش کیئے دیتے ہیں تاکہ اہل عقل و دانش اس فتنہ دیوبندیت کے نئے جال سے بچ سکیں)
عبداللہ سلفی لکھتے ہیں:
فورم میں ایک بھائی بریلویوں سے رشتے کے متعلق سوال کرتا ہے جس کا جواب یوں دی جاتی ہیں صاحب عدل بھائیوں سے انصاف کی اپیل :
ابو مسلم
Member
جزاک اللہ کہا: 1,303
247 پوسٹس میں 970 مرتبہ جزاک اللہ کہا گیا
بھائی اگر آپ کا جماعت الدعوہ سے نظریاتی اختلاف ہے تو ٹھیک ہے لیکن اھل الحدیث کے ساتھ یہ دشمنی چہ معنی دارد:
ھاں : سنو : اھل الحدیث سے ؑعداوت رکھنے والے:
امام ابن قیم نے کیا خوب کہا اپنے قصیدے میں :
(یا مبغضا اھل الحدیث و شاتما ابشر بعقد ولا یت الشیطان )
اے اھل حدیث سے بغض و عداوت رکھنے والے تمھیں شیطان کی دوستی مبارک ھو:
میرے سلفی نوجوانوں !!!
ابھی بھی ہوش میں آجاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ نہ ہو کہ دیر ہوجائے!
جن کے بھلاوے اور پھسلاوے میں آکر تم اپنے علماء و معززین کو مرجیۃ کہتے نہیں تھکتے، آج اللہ نے انکا حقیقی چہرہ غور سے دیکھ لو اور پہچان لو۔۔
یہ سلفیت کے دشمن تھے ، ہیں اور رہیں گے۔
ان خوشنما اور دلپزیر نعروں میں پھنس کر دنیا و آخرت کی ذلت پانے کی بجائے صحیح راہ، جو کہ سلف صالحین کی راہ ہے اور جو انکے متبعین کی راہ ہے اسکی پیروی کیجئے،اسکا انتخاب کیجئے۔

پھر آخر میں عبد اللہ سلفی بھائی لکھتے ہیں:اقتباس:
پوسٹ کردہ عمیر
اسلام علیکم
ایک بھائ کے ساتھ یہ معاملہ درپیش ہے کہ ان کےایک قریبی رشتہ دار لڑکے کی شادی بریلوی مسلک والوں میں طے ہوئ ہے، اور لڑکی کا خاندان پیری فقری والا ہے، پیروں کے پیر چھونا، ہاتھ چومنا وغیرہ، ہوتا ہے ، یہاں تک کے دعوت نامے پر بھی لکھواتے ہیں کہ پیر فلاں فلاں کی خصوصی برکات (Special Blessing) ، اور پتا نہیں کیا کیا خرافات ۔۔۔۔
ان بھائ نے اپنے گھر والوں کو بہت سمجھایا کہ یہاں رشتہ نہ کریں مگر وہ نہ مانے
وہ بھائ کہتا ہے کہ میں ولیمے میں گھر کی ایک دعوت سمجھ کرشرکت کر لوں گاتاکہ صلہ رحمی رہے۔ پتا نہیں یہ ٹھیک ہو گا یا نہہی؟؟
آپ لوگ مشورہ دیں اس بھائی کو کیا کرنا چاہیے، وہ شرکت کرے یا نہیں
ابو مسلم کا جواب:
اگر آپ نے پیر فلاں فلاں کی خصوصی برکات (Special Blessing) والا دعوت نامہ قبول کرلیا تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اس کے کفر پر راضی ہوگئے ۔ اور کفر چاہے قول سے ہو ، عمل سے ہو، یا فعل سے ہو کفر ہے ۔ اس سے براء ت اور اس سے اجتناب فرض عین ہے ۔ یہی اہل السنۃ والجماعۃ کا منہج ہے ۔ فاسئلو اھل الذکر ان کنتم لاتعلمون۔اہل علم سے پوچھ لو اگر تمہیں علم نہیں ہے۔ لیکن ایک نصیحت ہے میری آپ کو کہ کسی مرجئہ عالم چاہے وہ اہل الحدیث میں سے ہو یا جماعۃ الدعوۃ کے منافقین میں سے ہوں یا کوئی بھی ۔ ان کے پاس نہ جانا وہ آپ کو گمراہ کردے گا۔
بھائی اگر آپ کا جماعت الدعوہ سے نظریاتی اختلاف ہے تو ٹھیک ہے لیکن اھل الحدیث کے ساتھ یہ دشمنی چہ معنی دارد:
ھاں : سنو : اھل الحدیث سے ؑعداوت رکھنے والے:
امام ابن قیم نے کیا خوب کہا اپنے قصیدے میں :
(یا مبغضا اھل الحدیث و شاتما ابشر بعقد ولا یت الشیطان )
اے اھل حدیث سے بغض و عداوت رکھنے والے تمھیں شیطان کی دوستی مبارک ھو:
ہمارا تبصرہ:::::