محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 868
- ری ایکشن اسکور
- 29
- پوائنٹ
- 69
باوقار زندگی کیسے جئیں؟ | نعیم الرحمان | خطبہ جمعہ | ای پی: 222
کیا اپنے وسائل اور مسائل میں توازن پیدا کرنا اسلام کا تقاضا ہے؟ لوگوں سے سوال کرنا کیسا ہے؟ سوال کرنا کس کے لیے جائز ہے؟ جو بغیر ضرورت کے لوگوں سے سوال کرتے ہیں قیامت کے دن انہیں کیا سزا دی جائے گی؟ اللہ تعالی نے انسان کو افضل بنایا ہے اسے افضل ہی رہنا چاہیئے لوگوں سے مانگ کر اپنے وقار کو گرانا نہیں چاہیئے.
نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔