محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 918
- ری ایکشن اسکور
- 30
- پوائنٹ
- 77
انسان پر لازم ہے کہ وہ باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد جائے۔ موبائل یا ٹی وی پر نشر ہونے والی نماز میں امام کی اقتدا کرنا درست نہیں ہے، کیونکہ باجماعت نماز میں ایک ہی جگہ میں سب کا جمع ہونا اور صفوں کا متصل ہونا ضروری ہے۔
اس طرح اگر اجازت دے دی جائے تو ہر کوئی اپنے گھر میں ہی نماز ادا کر لے گا، مسجد میں کوئی نہیں آئے گا جبکہ ایسا کرنا شریعت کے احکامات کے منافی ہے۔
اس طرح اگر اجازت دے دی جائے تو ہر کوئی اپنے گھر میں ہی نماز ادا کر لے گا، مسجد میں کوئی نہیں آئے گا جبکہ ایسا کرنا شریعت کے احکامات کے منافی ہے۔