• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

برطانیہ: اسلامک سینٹر اور مسجد نذر آتش

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
برطانیہ: اسلامک سینٹر اور مسجد نذر آتش
روزنامہ خبریں
6 جون 2013

لندن : برطانیہ میں اسلاملک سینٹر اور مسجد کو آگ لگا دی گئی ۔

یہ واقعہ شمالی لندن میں صبح کے وقت پیش آیا جب برنیٹ میں واقع اسلامک سنٹر اور مسجد کو نامعلوم افراد نے نذر آتش کر دیا تاہم فائر فائیٹرز نے آگ پر قابو پالیا ہے۔

واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں فوجی کے قتل کے بعد مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیز واقعات میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔

 
شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
برطانیہ: اسلامک سینٹر اور مسجد نذر آتش
روزنامہ خبریں
6 جون 2013

لندن : برطانیہ میں اسلاملک سینٹر اور مسجد کو آگ لگا دی گئی ۔

یہ واقعہ شمالی لندن میں صبح کے وقت پیش آیا جب برنیٹ میں واقع اسلامک سنٹر اور مسجد کو نامعلوم افراد نے نذر آتش کر دیا تاہم فائر فائیٹرز نے آگ پر قابو پالیا ہے۔

واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں فوجی کے قتل کے بعد مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیز واقعات میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔

أنا لله و أنا اليه راجعون
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
لندن پولیس نے اسلامک اسکول میں آتشزدگی مشکوک قرار دے دی ، 4 افراد گرفتار
گزشتہ ماہ لندن کے علاقے وولچ میں برطانوی فوجی کے قتل​
کے بعد برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال پایا جاتا ہے۔​

لندن: پولیس نے دو روز قبل ایک اسلامک اسکول میں لگنے والی آگ کو مشکوک قرار دیتے ہوئے 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتہ کی رات اسلامک بورڈنگ اسکول چزل ہرسٹ میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہے، پولیس نے ابتدائی رپورٹس کی بنیاد پر واقعے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے 4 افراد کو حراست میں لے کر ان سے تفتیش شروع کر دی ہے۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ اسلامک اسکول میں لگنے والی آگ کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے اور تحقیقات مکمل ہونے پر عوام کو حقائق سے آگاہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ لندن کے علاقے وولچ میں برطانوی فوجی کے قتل کے بعد برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال پایا جاتا ہے، ملک کے کئی علاقوں میں مساجد پر حملے ہوئے ہیں، چار روز قبل بھی ایک اسلامک سینٹر اور مسجد کو شہید کر دیا گیا تھا جبکہ دو روز قبل اس اسلامک سینٹر پر اس وقت آگ لگی تھی جب اس میں زیر تعلیم 130 سے زائد طلبا اور اساتذہ سو رہے تھے۔

روزنامہ ایکسپریس 10 جون 2013
ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
 
Top