• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

برطانیہ: فوج نے ریموٹ کنٹرول سے چلنے والا ٹینک تیار کرلیا

شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
لندن: برطانیہ کی فوج نے ریموٹ کنٹرول سے چلنے والا ٹینک تیار کر لیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی فوج کا تیار کیا گیا 30 ٹن وزنی ٹینک ریموٹ کنڑول سے چلایا جاتا ہے۔ ٹینک کو مستقبل کے ہتھیاروں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ ٹینک کانکریٹ کی کھدائی، زمین کے اندر سوراخ کرنے کے ساتھ ساتھ5 ہزار کلوگرام وزنی اشیا کو اٹھانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے، فوجی حکام کا کہنا ہے کہ فلحال ٹینک کو ملک میں مختلف تعمیر کے کام کے لیے استعمال کیا جائے گا جس کے بعد اس کو جنگوں میں فوجی دستوں کی معاونت کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا۔
ربط
 
Top