حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
عارف شميم کي رپورٹبرطانیہ میں سکولوں اور عوامی مقامات پر چہرے کا نقاب پہننے کے متعلق ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔
لبرل ڈيموکريٹک جماعت سے تعلق رکھنے والے جونیئر وزیر برائے داخلہ جیریمی براؤن کا کہنا ہے کہ آزادیوں کے تحفظ اور ایک جامع معاشرے کو برقرار رکھنے کے لیے ایک توازن برقرار رکھنا ضروری ہے جبکہ مسلمان برادري اسے اپنے خلاف ايک امتيازي سلوک سمجھ رہي ہے۔