• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

برکت والی کتاب !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,797
پوائنٹ
1,069
1002636_667026953355310_2079402842_n.jpg
اے ایمان والو تم ان لوگوں کو نہ بناؤ (دوست) جنہوں نے تمہارے دین کو ہنسی اور کھیل بنا لیا ان لوگوں میں سے کہ وہ تم سے پہلے کتاب دیے گئے اور نہ کافروں کو (اپنا) دوست، اور الله سے ڈرو اگر تم مومن ہو.

اور جب تم نماز کی طرف پکارتے ہو تو وہ اسے ہنسی اور کھیل بنا لیتے ہیں، یہ اس سبب سے کہ وہ لوگ عقل نہیں رکھتے ہیں.

سورۃ المآئدۃ (5)
آیت 57-58
 
Top