• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلوی بھائیوں سے ایک سوال صرف اور صرف اصلاح کے لئے ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069
بریلوی بھائیوں سے ایک سوال صرف اور صرف اصلاح کے لئے ؟

ان صحابی کا نام بتا سکتے ہیں جنہوں نے

  • ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کرائی؟
  • دسواں،قل،جمعراتیں،چہلم اور برسی منائی؟
  • مرنے والے کے نام پر کھانا تقسیم کیا؟
  • قبر پر جا کر فاتحہ تلاوت کی یا قبر پر چادر چڑھائی؟
  • اگر نہیں تو سوچیں یہ سب کرنے والے مسلم تھے یا ھم ؟
اللہ تعالیٰ مجھ کو اور سب بھائیوں کو دین کی صحیح سمجھ دیں - آمین
 
Top