کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
بغیر این او سی کے کھلنے والے یونیورسٹی کیمپسز بند کر دیں
Nov 14th, 2014: Waqas Safder
اسلام آباد: پاکستان میں اعلی تعلیم کے نگراں ادارے ہائر ایجوکیشن کمشن نے ملک بھر میں جامعات کو بغیر این او سی کے کھولے گئے کیمپسز کو بند کرنے کی ہدایت کر دی۔
نمائندہ دی نیوز ٹرائب کے مطابق ایچ ای سی نے ملک بھر کی تمام جامعات کے وائس چانسلر کو ایک خط لکھا ھے جس میں غیر قانونی طور پر کھولے گئے کیمپسز پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
خط میں وائس چانسلرز کو ہدایت کی گئی ھے کہ جن جامعات نے بغیر این او سی کے کمپسز کھولے ہیں انہیں بند کر دیا جائے جبکہ اس حوالے سے ایچ ای سی کی صوبائی سطح پر متعلقہ محکموں کو حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت بھی دی گئی ہیں۔
ح