السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میر ا نام۔بلال حیدر ساہی۔میرا تعلق ضلع رحیم یار خاں کی تحصیل خانپور سے ہے۔میں جامعہ محمدیہ اہل حدیث مرکز خانپور سے شہادۃ العالمیہ کا امتحان پاس کیا ہے۔مجھے عقیدہ توحید پر فخر ہے۔الحمدللہ ۔میرا نظریہ ہے کہ توحید کے بغیر اسلام کی کوئی پہچان نہیں۔اگر توحید ہوگی تو اسلام ہوگا۔تمام انبیاء علھیم السلام ایک ہی پیغام لے کر دنیا میں آئے اور وہ ہے پیغام توحید۔
قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ تَعَالَوْا إِلَىٰ كَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ أَلَّا نَعْبُدَ إِلَّا اللَّـهَ وَلَا نُشْرِكَ بِهِ شَيْئًا وَلَا يَتَّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا أَرْبَابًا مِّن دُونِ اللَّـهِ ۚ فَإِن تَوَلَّوْا فَقُولُوا اشْهَدُوا بِأَنَّا مُسْلِمُونَ ﴿٦٤﴾
اس آیت کی رو سے تمام انبیاء کرام (علیھم السلام) کے مذاہب کو ماننے والو سے گزارش ہے کہ وہ کلمہ توحید پر اکھٹے ہوجائیں اور دنیا میں امن کو یقینی بنائیں کیونکہ امن صرف اور صرف توحید کے عقیدے سے ممکن ہے۔الحمدللہ۔اور میری تمام اہل اسلام سے گزارش ہے کہ وہ اپنے فروعی اختلافات کو (جن کا فیصلہ اللہ کرے گا)پس ِ پشت ڈال کر کلمہ توحید پر اکھٹے ہوجائیں تاکہ مسلمان اللہ کے دین کو بلند کریں اور اپنی کھوئی ہوئی عزت کو بحال کرسکیں۔میں محدث فارم کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انھوں نے اہل توحید کے لئے ایک بہترین پلیٹ فارم الیکٹرانک میڈیا پر مہیا کیا۔اللہ انھیں جزائے خیر دے۔آمین
اور میں محمد زاہد بن فیض بھائی کا بے حد مشکور ہوں جنھوں نے محدث فارم کا لنک دیا۔شکریہ