بلوغ الارب نامی یہ کتاب علامہ محمود شکری آلوسی کی تصنیف کردہ ہے اور قدیم عرب کے بارے میں معلومات کا ایک خزانہ ہے اس کا اردو ترجمہ چار جلدوں میں اردو سائنس بورڈ نے کیا ہے کیا یہ کتاب بھی اپ لوڈ کی جاسکتی ہے؟
الاخبار الطوال، ابو حنیفہ الدینوری کی تصنیف ہے اور اس کا بھی اردو ترجمہ اردو سائنس بورڈ نے کیا ہے اگر ہو سکے تو یہ کتاب بھی اپ لوڈ کر دیجئے۔
الاخبار الطوال، ابو حنیفہ الدینوری کی تصنیف ہے اور اس کا بھی اردو ترجمہ اردو سائنس بورڈ نے کیا ہے اگر ہو سکے تو یہ کتاب بھی اپ لوڈ کر دیجئے۔