ناظم شهزاد٢٠١٢
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 07، 2012
- پیغامات
- 258
- ری ایکشن اسکور
- 1,533
- پوائنٹ
- 120
بنو امیہ اور بنو ہاشم میں رشتہ داریاں(گرافکس)
شیعہ سنی لڑائی اصل میں بنو امیہ (بنو عبدالشمس)اوربنو ہاشم کی لڑائی ہے جو قبل از اسلام شروع ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اسلامی تصور سے ختم کر دیا ،مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اسی قبائلی تعصب کو ہوا دی گئی۔ جس کے نتیجے میں وہ سارے واقعات رونما ہوئے جن پڑھ کر ایک مسلمان خون کے آنسو روتا ہے ۔
توجہ طلب بات یہ ہے کہ اس آگ کو بھڑکانے والے دونوں طرف سے مسلمان نہیں تھے بلکہ وہ مجوسی، ایرانی،کوفی اور منافق تھے جن کو اسلام کا عروج آنکھ میں کانٹے کی طرح چبھ رہا تھا۔
باوجود ان تمام حادثات کے بنو امیہ اور بنو ہاشم کے درمیان رشتہ داریاں قائم ہوتی رہیں۔ جو اس بات کا بین ثبوت ہیں کہ ان کے اختلافات خارجی دباؤ کا اثر تھے نہ کہ داخلی۔
اس گراف میں بعض وہ رشتہ داریاں بھی شامل ہیں جو جمل، صفین کے بعد معرضِ وجود میں آئیں۔
نیچے کلک کریں:

بنوامیہ اور بنو ہاشم میں رشتہ داریاں