ابو عکاشہ
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 30، 2011
- پیغامات
- 412
- ری ایکشن اسکور
- 1,491
- پوائنٹ
- 150
كان الرجل إذا سأل ابن سيرين -رحمه الله- عن الرؤيا؛ قال له
اتق الله في اليقظة، لا يضرك ما رأيت في المنام.
[حلية الأولياء 273/2
۔۔۔کوئی شخص جب ابن سیرین رحمہ اللہ سے خواب کی تعبیر پوچھتا
آپ فرماتے :
جاگتے ہوئے اللہ سے ڈرو
جو تم نے خواب میں دیکھا ہے تمہیں نقصان نہیں پہنچائے گا