محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
بپا جانی کہتے ہیں کہ کھیرا کا چھلکا چونکہ ہرے رنگ کا ہوتا ہے اس لیے اسے پھینکنا جائز نہیں ہے اس لیے کھیرا چھلکے سمیت کھانا چاہیے
اب بندہ پوچھے کہ کیا یہ حکم صرف کھیرے کیلئے ہے؟؟؟
تربوز کا چھلکا بھی ہرا ہوتا ہے، کئی سبزی ترکاریوں کے چھلکے اور پتے جو کہ پھینک دیے جاتے ہیں وہ بھی ہرے رنگ کے ہوتے ہیں
یہ سب چھلکے سمیت کھانے پڑے گے ...