• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچوں کا کمپیوٹر کنٹرول کریں ۔ میرا بہت ہی پسندیدہ سوفٹ وئیر۔

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891

مبشر

رکن
شمولیت
جون 05، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
373
پوائنٹ
57
اس کے ساتھ آپ بچوں کی ٹائمنگ سیٹ کر سکتے ہیں اور انٹر نیٹ کو بھی کنٹرول کیا جا سکتا
اور بھی بہت کچھ ہے اس میں۔

مجھے اردو لکھنے میں مسلہ نہ ہو تو میں تفصیل سے بیان کر دوں۔ یہ اردو میں سرچ والی جگہ لکھ کر کاپی پیسٹ کر رہا ہو
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
بھائی آپ آئن لائن پیڈ استعمال کر سکتے ہیں اس کہ لیے یہ [LINK=http://www.typeurdu.com/]لنک[/LINK] دیکھیں
اور پھر یہاں پیسٹ کر دیں. اور ویسے بھی شاکر بھائی کے مطابق اس ہفتے تک اردو پیڈ کا مسئلہ ہوگا ،،ان شا اللہ
میں نے یہ اردو بھی وہاں سے ٹایپ کرکے لکھی ہے.
جزاک اللہ خیرا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
مجھے اردو لکھنے میں مسلہ نہ ہو تو میں تفصیل سے بیان کر دوں۔ یہ اردو میں سرچ والی جگہ لکھ کر کاپی پیسٹ کر رہا ہو
میں نے یہ اردو بھی وہاں سے ٹایپ کرکے لکھی ہے.
مجھے واقعی سمجھ نہیں آ رہا کہ[LINK=http://www.mbilalm.com/download/pak-urdu-installer.php] پاک اردو انسٹالر[/LINK] ڈاون لوڈ کر کے ایک مرتبہ کمپیوٹر پر انسٹال کرنے میں کیا کسی بھائی کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہے؟
کیونکہ بات صرف محدث فورم پر اردو لکھنے کی نہیں۔ بلکہ آپ کے اپنے کمپیوٹر میں ورڈ ایکسل ، نوٹ پیڈ میں، گوگل میں اردو لکھ کر سرچ کرنے میں، دیگر سائٹس میں اردو لکھنے کے لئے بھی آپ کے اپنے کمپیوٹر میں اردو کا انسٹال ہونا بہت ضروری ہے۔ اگر یہاں فورم پر اردو انٹیگریٹ ہو بھی جائے تب بھی آپ کے کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ کی اہمیت اپنی جگہ پر قائم رہے گی۔
جتنی مشقت آپ بھائی سرچ میں اور دیگر سائٹ کو کھول کر وہاں اردو لکھ کر کاپی پیسٹ کرنے میں کر رہے ہیں اس سے بہت کم مشقت سے درج بالا سافٹ ویئر ایک مرتبہ انسٹال کر کے بہت بہتر کام کیا جا سکتا ہے۔ کوئی مشکل ہو تو میں حاضر ہوں۔ جنہیں یہ پاک اردو انسٹالر پسند نہیں وہ درج ذیل سائٹ سے مرحلہ وار کمپیوٹر میں اردو سپورٹ فعال کرنا سیکھ سکتے ہیں۔
Urdu Font Installer Free | Urdu Keyboard Installer | Urdu Home Page | Urdu Unicode Fonts
والسلام
 
Top