• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچوں کی طرح رونے والا لکڑی کا تنا | ڈاکٹر عمران اسلم | ایک تصویر ایک کہانی | ای پی: 05

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
بچوں کی طرح رونے والا لکڑی کا تنا | ڈاکٹر عمران اسلم | ایک تصویر ایک کہانی | ای پی: 05

اس ویڈیو میں نبی کریم ﷺ کے منبر سے متعلق بہت اہم اور دل چسپ معلومات دی گئی ہیں، شروع میں آپ ﷺ کھجور کے تنے کے ساتھ ٹیک لگا کر خطبہ دیا کرتے تھے ایسا کیا ہوا کہ کھجور کا تنا رونے لگ گیا جیسے کوئی بچہ روتا ہے، نبی کریم ﷺ نے اسے چپ کروایا۔ جو منبر تیار کیا گیا اس کی کتنی سیڑھیاں تھیں، آج جو مسجد نبوی میں منبر موجود ہے کیا وہ اسی طرح کا ہے جیسے نبی ﷺ کے زمانہ میں تھا؟

نوٹ:
اس پروگرام ’ایک تصویر ایک کہانی‘ کے تمام پروگرامزحاصل کرنے کے لیے’’اس لنک‘‘پر کلک کریں۔
 
Top