ماریہ انعام
مشہور رکن
- شمولیت
- نومبر 12، 2013
- پیغامات
- 498
- ری ایکشن اسکور
- 377
- پوائنٹ
- 164
ایک روز خلیفہ ہارون الرشید نے لوگوں سے کہا
اگر تم نیک انسان بننا چاہتے ہو تو بچوں جیسی عادتیں اپنا لو
لوگوں نے کہا وہ کیسے؟؟؟؟
خلیفہ نے جواب دیا بچوں میں سات عادتیں ہوتی ہیں اگر یہ عادتیں بڑوں میں پیدا ہو جائیں تو وہ ولی اللہ بن جائیں
رزق کا غم نہیں کرتے
اکھٹے مل کر کھاتے ہیں
لڑتے جھگڑتے ہیں تو دلوں میں کینہ نہیں رکھتے
لڑنے کے بعد جلد صلح کر لیتے ہیں
اپنے بڑوں سے ڈرتے ہیں
ذرا سی دھمکی سے رونے لگتے ہیں
دشمنی کا جامہ مستقل نہیں پہنتے