• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچے کی پیداش میں آسانی کے لیے قرآن کو عورت کی بایں(left) ران پر باندھنے کی تلقین

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109

اشرف علی تھانوی کا عمل قرآن میں
بچے کی پیداش میں آسانی کے لیے قرآن کو عورت کی بایں(left) ران پر باندھنے کی تلقین


یہ مسلماں ہیں جن کو دیکھ کر شرمایں یہود

پڑھتے جایں شرماتیں جایں
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
السلام علیکم ! یہ کتا ب تو عجائبات میں سے ۔ اللہ ہدایت دے ۔ قرآن اور سنت سے دوری کا نتیجہ ہے ۔ قرآن و سنت سے یہ اعمال ثابت نہیں ۔ اللہ ان عملیات و تعویذات سے محفوظ رکھے ۔امین۔ اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
رانا اویس بھائی ماشااللہ آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ بہت سی خرافات کو سامنے لا رہے ہیں اس سے بہت سے لوگوں کو بچنے کا موقع ملے گا انشا اللہ ۔اس سلسلے کو جاری ریکھیں اس سے بہت فائدہ ہورہا ہے۔
 
Top