• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بھارت افغانستان میں دہشتگردوں کی مدد کرکے پاکستان کیلئے مسائل پیدا کررہا ہے،نامزد امریکی وزیر دفاع چ

شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
بتاو تم کس کا ساتھ دو گے؟؟؟


واشنگٹن:
امریکی اخبار نے امریکا کے نامزد وزیر دفاع چک ہیگل کے 2011 میں دئیے گئے ایک خطاب کو شائع کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بھارت افغانستان میں دہشت گردوں کی مدد کر کے پاکستان کے لئے مسائل پیدا کررہا ہے۔

امریکی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق چک ہیگل نے کہا تھا کہ بھارت افغان محاز کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہا ہے اور پاکستان کو نقصان پہچانے کے لئے بھارت افغانستان میں دہشت گردوں کو استعمال کررہا ہے۔ چک ہیگل نے بھارت کے اس رویے کو دونوں ممالک میں کشیدگی کی بڑی وجہ قرار دیا تھا۔

بھارت نے چک ہیگل کے اس بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کا یہ بیان جھوٹ پر مبنی ہے، امریکی انتظامیہ ہمیشہ سے افغانستان میں بھارت کا مضبوط اور فعال کردار دیکھنے کی خواہشمند رہی ہے۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ امریکی سینیٹ چک ہیگل کی بطور وزیر دفاع نامزدگی کی منظوری دیتی ہے یا یہ رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد ان کے نام کو مسترد کردے گی۔
لنک​

اب آپ لوگ امید ہے سمجھ گئے ہوں گے کہ جہاد پاکستان کا "شرعی فتوی" کون جاری کرواتا ہے۔۔ :)
 
شمولیت
فروری 26، 2013
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
0
یار اتنے بھولے بھی نہ بنو-

یہ بات ہو رہی ہے بی ایل اے یعنی بلوچ لبریشن آرمی کے متعلق-

باقی امریکہ پاکستان میں اپنے ایجنٹ پاکستانی فوج کی جو مال اور اسلحے سے مدد کر رہا ہے کہ وہ مجاہدین کے خلاف آپریشن کرے وہ بھول گئے

اور نائب امیر المومنین ملا برادر آئی ایس آئی کی قید میں ہے اسکو کیا نام دو گے ؟
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
یار اتنے بھولے بھی نہ بنو-
یہی نصیحت میری آپ کو بھی ہے مدنی بھائی۔۔

یہ بات ہو رہی ہے بی ایل اے یعنی بلوچ لبریشن آرمی کے متعلق-
یہ بات آپ کو اس نامزد امریکی وزیر دفاع نے فون کر کے بتائی ہے؟؟؟
کیونکہ جو اس نے کہا ہے اس میں تو کوئی تخصیص نہیں کی اور پاکستان میں "دہشتگردی" صرف بی ایل اے ہی نہیں ٹی ٹی پی بھی ملوث ہے۔

غیر متعلقہ باتوں کا اگر جواب درکار ہے تو علیحدہ پوسٹ لگائیے ان شاء اللہ ہم اس مسئلے کو ڈسکس کرنے کے لئے بے تاب ہیں کہ ملا برادر کیوں پکڑا گیا اور ابھی تک جو پاکستان نے ستائیس طالبان رہنماء چھوڑے ہیں وہ کون کون ہیں اور افغان طالبان نے ان رہائیوں کے بدلے پاکستان کا شکریہ کیوں ادا کیا ہے بلکہ تعریف بھی کی ہے ۔جن کہ آپ تذکرہ نہیں کر پائے کمزاری یاداشت کی وجہ سے شاید! :)
 
شمولیت
فروری 26، 2013
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
0
یہ بات آپ کو اس نامزد امریکی وزیر دفاع نے فون کر کے بتائی ہے؟؟؟
کیونکہ جو اس نے کہا ہے اس میں تو کوئی تخصیص نہیں کی اور پاکستان میں "دہشتگردی" صرف بی ایل اے ہی نہیں ٹی ٹی پی بھی ملوث ہے۔
مجاہدین تو امریکہ سے مدد نہیں لیتے- ابو دجانہ خراسانی نے سی آئی اے پر کیوں حملہ کیا تھا ؟
امریکہ جو جہ رہا ہے وہ شاید وحی ہے آپ کے لیے اسی آپ انکی باتوں پر آنکھیں بند کر کے یقین رکھتے ہیں-
امریکہ کے نزدیک تو جماعۃ الدعوۃ بھی دہشت گرد ہے - ظاہری بات ہے کہ پھر آپ بھی ہر جگہ ملوث ہوں گے
یا تمہارے لیے دوسرا راستہ یہ ہے کہ امریکا اور آئی ایس آئی کی باتوں پر آنکھیں بند کر کے تقلید ختم کر دو

غیر متعلقہ باتوں کا اگر جواب درکار ہے تو علیحدہ پوسٹ لگائیے ان شاء اللہ ہم اس مسئلے کو ڈسکس کرنے کے لئے بے تاب ہیں کہ ملا برادر کیوں پکڑا گیا اور ابھی تک جو پاکستان نے ستائیس طالبان رہنماء چھوڑے ہیں وہ کون کون ہیں اور افغان طالبان نے ان رہائیوں کے بدلے پاکستان کا شکریہ کیوں ادا کیا ہے بلکہ تعریف بھی کی ہے ۔جن کہ آپ تذکرہ نہیں کر پائے کمزاری یاداشت کی وجہ سے شاید! :)
ٹھیک ہے علیحدہ تھرید لگا لیتے ہیں
یہ لو
http://www.kitabosunnat.com/forum/دعوت-وجہاد-341/ملا-برادر-کیوں-گرفتار-ہوا-؟-11180/#post74712
اور یہ لو
http://www.kitabosunnat.com/forum/دعوت-وجہاد-341/پاکستان-نے-کن-طالبان-کو-رہا-کیا-اور-انکو-گرفتار-کیوں-کیا-11181/#post74713
اور یہ لو
http://www.kitabosunnat.com/forum/دعوت-وجہاد-341/اما-رت-اسلامیہ-کے-وزیر-دفاع-الحا-ج-عبید-اللہ-اخوا-ند-11182/#post74717
اور یہ لو
http://www.kitabosunnat.com/forum/دعوت-وجہاد-341/القول-السدید-سے-سوال-امارت-اسلامیہ-اور-شیخ-اسامہ-رحمہ-اللہ-11183/#post74722
 
Top