• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بہتان تہمت یا جھوٹا الزام !!!!

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
وَمَن يَكْسِبْ خَطِيئَةً أَوْ إِثْمًا ثُمَّ يَرْ‌مِ بِهِ بَرِ‌يئًا فَقَدِ احْتَمَلَ بُهْتَانًا وَإِثْمًا مُّبِينًا۔ (النساء:112)
اور جو شخص کوئی گناه یا خطا کر کے کسی بے گناه کے ذمے تھوپ دے، اس نے بہت بڑا بہتان اٹھایا اور کھلا گناه کیا
جزاکم اللہ یاسر بھائی۔۔۔ ایسا بہت سوں کو کرتے دیکھا ہے اور پھر ایک پل کےلیےسوچتے بھی نہیں کہ آیا یہ گناہ بھی ہے کہ نہیں۔ اور پھر اگر ان کو بتانے اور یاد دھانی کےساتھ ثابت بھی کردیا جائے کہ مولانا آپ بہتان کی کشتی پر سوار ہیں۔ تو کئے حیلے بہانے سامنے آنے لگتے ہیں۔۔

اللہ ہی سے ہدایت کاسوال ہے۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
جزاکم اللہ یاسر بھائی۔۔۔ ایسا بہت سوں کو کرتے دیکھا ہے اور پھر ایک پل کےلیےسوچتے بھی نہیں کہ آیا یہ گناہ بھی ہے کہ نہیں۔ اور پھر اگر ان کو بتانے اور یاد دھانی کےساتھ ثابت بھی کردیا جائے کہ مولانا آپ بہتان کی کشتی پر سوار ہیں۔ تو کئے حیلے بہانے سامنے آنے لگتے ہیں۔۔
اللہ ہی سے ہدایت کاسوال ہے۔
السلام علیکم
جی بیشک بجا فرمایا اللہ آپ کو جزئے خیر عطا فرمائے۔ یہاں بھی ایسا ہی کچھ ہوا
http://www.kitabosunnat.com/forum/دیوبندی-154/ديوبنديوں-کے-چند-خطرناک-عقائد-7897/index3.html
 
Top