• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بہترین سرپرائز

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
كلنا نفرح إذا وجدنا في جيوب ملابسنا نقودا نسيناها منذ فترة
ہم سب کتنا خوش ہوتے ہیں جب اپنی جیب سے کوئی ایسی رقم ہمیں
ملتی ہے جسے ہم بھول چکے ہوتے ہیں
.°.

.°.

أليس من الرائع أيضا أن نجد يوم القيامة في صحائفنا
حسنات نسيناها منذ زمن فتكون أروع مفاجأة [♥]

کیا یہ اچھا نہیں ہوگا کہ قیامت کے دن ہمارے نامہ اعمال
میں ایسی نیکیاں ہمیں ملیں جنہیں ہم کب کا بھول چکے ہوں
یہ بہترین سرپرائز ہو گا [♥]
)چند ایسی ہی نیکیاں)

♥سَبْـَפـَــــــــــٱن اللَّـہَ

♥وَ الْحَمْـــــــــــــدُ للَّـہَ

♥وَ لاَ إِلَـــــــــهَ إِلاَ اللَّـہَ

♥وَ اللَّـہُ أَگْبَــــــــــــــرْ

♥وَ لٱ حَــوْلَ وَلٱ قــوَّةَ إِلٱ بِاللَّہَ الْعَلَـيّ العظيــم



قال الله تعالى { فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ }الزلزلة7

کائنات کا اکیلا مالک فرماتا ہے
پس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا (7) سورة الزلزلة
اللہ لکھنے والے اور پڑھنے والوں کو عمل کی توفیق دے
آمین
 
Top